کراچی۔۔۔یکم اکتوبر2021ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم زیر اہتمام 02اکتوبربروز ہفتہ حیدر آباد میں ہونے والی حقوق ریلی خراب موسم اور طوفانی بارشوں کے باعث ملتوی کردی گئی ہے جبکہ نئی تاریخ 10اکتوبر مقرر کی گئی ہے عوام اور کارکنان سے اپیل ہے کہ10اکتوبر کو ہونے والی حیدر آباد حقوق ریلی میں شرکت کیلئے عوام اور کارکنان کو نئی تاریخ سے آگاہ کردیں۔