متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رکن رابطہ کمیٹی ورکن قومی اسمبلی کشوزہرہ اور سینیٹر خالدہ اطیب نے شہید ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر علی خان کی انکے گھر جاکرعیادت کی۔کشورزہرہ اور خالد اطیب نے اکبر علی خان کی خیریت دریافت کی اورنیک تمناؤں کاظہار کرتے ہوئے انکو گلدستہ پیش کیااور دعا کی کہ اللہ تعالی اکبر علی خان کو جلد و مکمل صحت یابی عطا کرے۔آمین