ایم کیو ایم پاکستان کے تر جمان نے نیپر ا اور حکو مت پاکستان سے مطا لبہ کے- الیکٹر ک کی نا اہلی کا نو ٹس لیا جا ئے اور عوام کو ریلیف فر اہم کیا جائے
کراچی۔۔17ستمبر2021ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تر جمان نے شہر کر اچی میں گر می کا پا رہ بڑھتے ہی کے الیکٹر ک کی جا نب سے کی جا نے والی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ کی شدید الفا ظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ کے الیکٹر ک زائد اوور بلنگ کی مد میں کر وڑ وں اور اربو ں روپے بٹو ر رہی ہے اس کے با وجو د نہ تو اپنی ترسیل کا نظام بہتر کر سکی ہے نہ ہی اپنی پید اواری صلا حیت میں اضا فہ کر پا رہی ہے بجلی کے نرخ آسما ن سے با تیں کر رہے ہیں انتظا می نظم وضبط نام کو نظر نہیں آتا کبھی فالٹ کے نام پر 4سے 12گھنٹے کی لو ڈشیڈنگ کبھی با رش کی چند بوند یں گرتے ہی بجلی کا بند ہو جا نا معمول بن چکا ہے سر دست عوام گر می کے با عث پر یشان ہیں اور کے-الیکٹر ک عوام کو بجلی فر اہم کر نے میں ناکام نظر آتا ہے اس کے ساتھ ساتھ بجلی کے صارفین کے کنکشن بغیر وجہ بتا ئے اور بغیر کسی حتمی نو ٹس دیئے بغیر بجلی منقطع کر دیتے ہیں۔ تر جمان ایم کیو ایم پاکستان نے مز ید کہا کہ کے الیکٹر ک نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا تو عوام انکا محاسبہ کر ینگے اس کے ساتھ ساتھ تر جمان نے نیپر ا اور حکو مت پاکستان سے مطا لبہ کیا کہ کے- الیکٹر ک کی نا اہلی کا نو ٹس لیا جا ئے اور عوام کو ریلیف فر اہم کیا جائے۔