متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کے موقع پر بہادر آباد مرکز پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انکی انقلابی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اس موقع پر سرسید احمد خان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور انکے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی۔