ELECTION​

ELECTION

LATEST NEWS

ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺنہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا کراچی اور سندھ بھر میں ایم کیوایم کی جانب سے جلوس کی گزر گاہوں پر کیمپ لگائے گئے
آپ ﷺ تمام عالمین کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے یہ اس ہستی کا جشن ولادت ہے جس نے انسا نیت کو آزادی اور نظم و ضبط کے ساتھ جینے کا درس دیا،عامر خان
سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان،ڈپٹی کنوینرکنورنوید جمیل،ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر اراکین رابطہ کمیٹی کی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں میں شرکت
کراچی۔۔۔20اکتوبر2021ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان،ڈپٹی کنوینرکنورنوید جمیل،ڈپٹی کنوینر و سابق مئیر کراچی وسیم اخترواراکین رابطہ کمیٹی نے جشن عید میلاد…

Read More