نیو کراچی ٹاؤن | جنرل ورکرز اجلاس

جنرل ورکرز اجلاس نیو کراچی ٹاؤن کے ساتھیوں اور ذمہ داران سے رکن رابطہ کمیٹی سید شکیل احمد نے تنظیمی کاموں سے متعلق گفتگو کی۔

اجلاس میں سینڑل آرگنائزنگ کمیٹی، شعبہ خواتین، تنظیمی شعبہ جات اور نیو کراچی ٹاؤن آرگنائزنگ کمیٹی کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

نیو کراچی ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان